Results 1 to 2 of 2

Thread: سندیسہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سندیسہ


    سندیسہ

    ہمارے پاؤں میں+جو رستہ تھا
    رستے میں پیڑ تھے
    پیڑوں پر جتنی طائروں کی ٹولیاں ہم سے ملا کرتی تھیں
    اب وہ اڑتے اڑتے تھک گئی ہیں
    وہ گھنی شاخیں جو ہم پے سایہ کرتی تھیں
    وہ سب مرجھا گئی ہیں
    اسے کہنا
    لبوں پر لفظ ہیں
    لفظوں پر کوئی دستاں قصہ کہانی جو اسے اکثر سناتے تھے
    کسے جا کر سنائیں گے
    بتایئں Ú¯Û’ کہ ہم Ù…Ø+راب ابرو میں ستارے ٹانکنے والے
    در لب بوسۂ اظہار کی دستک سے اکثر کھولنے والے
    کبھی بکھری ہوئی زلفوں میں+ہم
    مہتاب کے گجرے بنا کر باندھنے والے
    چراغ اور آئینے Ú©Û’ درمیاں کب سے سر ساØ+Ù„
    کھڑے موجوں+کو تکتے ہیں
    اسے کہنا
    اسے ہم یاد کرتے ہیں
    اسے کہنا ہم آ کر خود اسے ملتے مگر مستقل بدلتے
    موسموں کے خون میں رنگین ہیں ہم
    ایسے بہت سے موسموں+کے درمیاں تنہا کھڑے ہیں
    جانے کب بلاوا ہو! ہم میں آج بھی اک عمر کی
    وارفتگی اور ÙˆØ+شتوں کا رقص جاری ہے ،وہ بازی جو
    بساط دل پہ کھیلی تھی ابھی ہم نے جیتی ہے
    نہ ہاری ہے
    اسے کہنا
    کبھی ملنے چلا آئے
    اسے ہم یاد کرتے ہیں
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - سندیسہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سندیسہ

    2gvsho3 - سندیسہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •